کتاب: نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں مع حصن المسلم - صفحہ 51
بہتر جانتا ہے کہ وہ (بڑے ہوتے تو) کیسے اعمال کرتے (اچھے یا برے)؟‘‘ [1]
اس سے معلوم ہوا کہ غیب کی ہر خبر جاننا صرف اللہ تعالیٰ کی صفت ہے۔
جبکہ نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صرف وہی خبر جانتے تھے جو اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتا دیتا تھا جیسا کہ بعد میں آپ کو بتلا دیا گیا کہ سب بچے جنتی ہوں گے۔[2]
[1] صحیح البخاري، الجنائز، حدیث: 1384۔
[2] صحیح البخاري، التعبیر، حدیث: 7047۔