کتاب: نجات یافتہ کون - صفحہ 287
’’اگر آپ نہیں جانتے تو یہ ایک مصیبت ہے اور اگر آپ جانتے ہیں (اور عمل نہیں ) تو یہ اس سے بڑی مصیبت ہے۔‘‘ اگر اس کتاب میں ہمارا مقصد صرف اُصول بیان کرنا نہ ہوتا تو میں اس موضوع پر مفصل بیان کرتا۔ ****