کتاب: نجات یافتہ کون - صفحہ 27
آئیں اور اپنا ایک مقام بنا چکی ہیں ۔ ان میں سے ہماری ترجمہ کتاب ’’ عقیدہ ، ایمان اور منہج اسلام‘‘ اپنے موضوع پر ایک نہایت ہی مفید تحریر ثابت ہوئی کہ جس کا پہلا ایڈیشن ہاتھوں ہاتھ نکل گیا اور اس کا دو سرا ایڈیشن مزید خوبصورتی کے ساتھ زیر طباعت ہے۔ اگر کتاب ہذا کو مذکور بالاکتاب کا دوسرا حصہ شمار کر کے پڑھا جائے تو ایمان و فائدہ اور علم و عمل میں چار چاند لگ جائیں گے۔ ان شاء اللہ
نیک تمناؤں اور خیر و برکت والی دعاؤں کا طالب / آپ سب کا مخلص دوست اور بھائی
ابو یحیٰی محمد زکریا زاہد
خطیب و مترجم وزارہ شؤن اسلامیہ
ینبع کمشنری منطقۃ المدینۃ المنورہ
المملکۃ العربیۃ السعودیۃ
****