کتاب: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری - صفحہ 38
فصل دوئم خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے واقعات مبحث اوّل:…خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا مبحث دوئم:…خواتین کا علماء اور طلبہ کا احتساب مبحث سوئم:…خواتین کا اہلِ اقتدار کا احتساب فصل سوئم بازار میں عورت بحیثیت ِ محتسبہ مبحث اوّل:…بازار میں بحیثیت ِ محتسبہ عورت کی تقرری کی ممانعت کے دلائل مبحث دوئم:…چند شبہات اور ان کی حقیقت حرفِ آخر نتائج کتاب اپیل ضروری وضاحت: لفظ[احتساب]سے مراد: کتاب میں لفظ[احتساب]کثرت سے استعمال کیا گیا ہے۔اس سے مراد[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]ہے۔یا بالفاظ دیگر نیکی کا حکم دینا،اور برائی سے روکنا ہے۔[1]
[1] ملاحظہ ہو : الأحکام السلطانیۃ للإمام الماوردی ص۲۴۰، وراقم السطور کی کتاب :’’ الحسبۃ : تعریفہا ومشروعیتہا ، ووجوبہا ص ۱۰-۲۰ ، و بچوں کا احتساب‘‘ ص۳۱-۳۲