کتاب: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری - صفحہ 288
women say they have been raped since age 14” [1] ’’ایک تازہ جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 21 فی صد امریکی خواتین نے بیان کیا ہے کہ انہیں چودہ سال ہی کی عمر میں اغوا کیا گیا۔‘‘ 5۔ مذکورہ بالا کتاب ہی میں بیان کیا گیا ہے: “In another study, more than one in eight white young American women(12.7 percent)say they were raped by age 20” [2] ’’ایک دوسری جائزہ رپورٹ میں بتلایا گیا ہے کہ ہر آٹھ سفید فام امریکی خواتین میں سے ایک سے زیادہ عورتوں کو بیس سال کی عمر میں اغوا کیا گیا‘‘۔[یعنی 12,7 فیصد سے زیادہ خواتین] 6۔ سابقہ کتاب ہی میں یہ بھی لکھا گیا ہے: “One in seventeen say they were raped at age 14 or younger” [3] ایک اور رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے: ’’ہر سترہ میں سے ایک خاتون نے بتلایا کہ اس کو چودہ سال یا اس سے بھی چھوٹی عمر میں اغوا کیا گیا تھا۔‘‘ 7۔ ‘’خواتین:ایک جائزہ’‘نامی کتاب میں شائع کیا گیا: “A study of 1236 London women, for instance, discovered that one in six had been raped, one in five had fought off an attempted rape” [4]
[1] “We’re Number One” page 126. [2] “We’re Number One” page 126. [3] “We’re Number One” page 126. [4] “Women: An Analysis” page 59.