کتاب: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری - صفحہ 207
((شَابٌ نَشَأَ فِيْ عِبَادَۃِ اللّٰهِ۔))[1] ’’اللہ تعالیٰ کی عبادت میں پروان چڑھنے والا جوان۔‘‘ اے ہمارے رب ! ہمارے جوانوں کو ایسے ہی بنا دے۔إِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَاء۔ ٭٭٭
[1] اس حدیث کو امام بخاری ؒ اور امام مسلم ؒ نے روایت کیا ہے ۔ ملاحظہ ہو : صحیح البخاري ، کتاب الأذان ، باب من جلس في المسجد ینتظر الصلاۃ وفضل المساجد ، رقم الحدیث ۶۶۰، ۲/۱۴۳ ؛ وصحیح مسلم ، کتاب الزکاۃ ، باب فضل إخفاء الصدقۃ ، رقم الحدیث ۹۱ (۱۰۳۱) ، ۲/۷۱۵۔ متن میں نقل کردہ الفاظ صحیح بخاری کے ہیں ۔