کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم - صفحہ 58
کو بھی یہ عظیم فکر نصیب فرما دے۔ اِنَّـہُ سَمِیْعٌْمُجِیْب۔ حدیث شریف میں فائد دیگر: اس حدیث شریف میں یہ بات واضح ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’ اللہ تعالیٰ کو یاد کرو‘‘ اور ’’ موت اپنی سختیوں کے ساتھ آ چکی ‘‘ کو دو دو بار فرمایا۔ دوران تعلیم و تربیت ضروری بات کو دہرانے کا فائدہ اہل فہم و نظر سے مخفی نہیں۔[1] ---------
[1] اس بارے میں قدرے تفصیلی گفتگو کتاب ھذا کے صفحات۱۵۴۔۱۷۴ پر ملاخطہ فرمائیے۔