کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم - صفحہ 52
کے نقش قدم پر چلائے اور آخرت میں نعمتوں والی جنتوں میں ان کا پڑوس نصیب فرما دے۔ إِنہ سمیع مجیب۔ وَ صلی اللّٰہ تعالیٰ علي نَبیّنا و علی اٰلہ و اصحابہ و أتباعہ و بارک وسلم۔
اسلام آباد فضل الٰہی
یکم رمضان المبارک ۱۴۲۵ھ
بمطابق ۱۶/اکتوبر ۲۰۰۴م