کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت معلم - صفحہ 345
دورانِ تعلیم خفگی اور غصے کا بھی اظہار فرمایا کرتے تھے۔ جن اوقات میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہوتے،ان میں سے تین درج ذیل ہیں : ٭ بے کار اور موجب مشقت سوال پر۔[1] ٭ سمجھ دار شخص کے بات سمجھنے میں کوتاہی پر۔[2] ٭ کسی شخص کی غیر متوقع غلطی پر۔[3] ۔۔۔۔۔۔۔
[1] اس کی تفصیل کتاب ھذا کے صفحات ۲۸۹۔۲۹۸ پر ملاحظہ ہو۔ [2] اس کی تفصیل کتاب ھذا کے صفحات ۳۴۹۔۳۵۵ پر ملاحظہ ہو۔ [3] اس کی تفصیل کتاب ھذا کے صفحات ۳۴۶۔۳۴۸ پر ملاحظہ ہو۔