کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیل ونہار - صفحہ 560
(۱۲۵۷)عَنْ أَبِيْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللّٰہ عنہ قَالَ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یَقُوْلُ:(( مَنْ رَآنِيْ فِی الْمَنَامِ فَسَیَرَانِيْ فِی الْیَقَظَۃِ، وَلَا یَتَمَثَّلُ الشَّیْطَانُ بِيْ))۔صحیح[1] سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ،آپ فرما رہے تھے کہ جس نے مجھے خواب میں دیکھا وہ عنقریب مجھے بیداری میں دیکھے گا اور میری صورت میں شیطان نہیں آسکتا۔ -----------٭----------- انتھی الکتاب والحمد للّٰہ ۸ ستمبر ۲۰۰۳ء 4:22 بعد العصر المسجد النبوي(المدینۃ المنورۃ) حافظ زبیر علی زئی [مراجعت ختم شد ۱۷؍مارچ ۲۰۰۷ء] ٭٭٭
[1] صحیح البخاري:۶۹۹۳، مسلم:۱۱/۲۲۶۶من حدیث الزھري بہ۔