کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں - صفحہ 23
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ گرامی[اَلْمَرْئُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ] سے مراد یہ ہے، کہ جس کے ساتھ محبت کی، اسی کے ساتھ جنت میں ہوگا۔[1] اللہ اکبر!نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا ثمرہ اور اجر کس قدر عظیم اور شان دار ہے!اے اللہ تعالیٰ!اپنے فضل و کرم سے اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اس کا ثمرہ ہمارے اور ہماری نسلوں کے نصیب میں فرمائیے۔آمِیْنَ یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔ *****
[1] ملاحظہ ہو: عمدۃ القاري ۲۲/۱۹۷۔