کتاب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور اس کی علامتیں - صفحہ 17
پاؤ گے۔‘‘[1]
’’یہ آیت اللہ تعالیٰ اور ان کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی فرضیت پر
دلالت کرتی ہے۔امت کے درمیان اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں۔یہ محبت ہر عزیز اور پیاری چیز کی محبت پر مقدّم ہے۔‘‘[2]
*****
[1] تفسیر الکشاف ۲/۱۸۱۔
[2] تفسیر القرطبي ۸/۹۵۔نیز ملاحظہ ہو: أیسر التفاسیر للشیخ الجزائري ۲/۱۷۷۔