کتاب: نبی رحمت ص کی راتیں - صفحہ 93
کا جو طریقہ معلوم ہو،اس کو اختیار کرنا۔اسے داڑھوں کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنا اور (امیر کی) اطاعت کو لازم پکڑنا۔اگرچہ وہ حبشی غلام ہو کیونکہ مومن تو نکیل والے اونٹ کی طرح ہوتا ہے۔جہاں لے جایا جائے،چلا جاتا ہے۔‘‘[1] ٭٭٭
[1] سنن ابن ماجہ،کتاب السنہ،باب اتباع سنۃ الخلفاء الراشدین المہدیین،حدیث: ۴۳۔اس کی اسناد صحیح ہیں۔نیز ملاحظہ فرمایے،سنن ابو داؤد: ۴۶۰۷،سنن الترمذی: ۲۶۷۶۔امام ترمذی نے اسے حسن صحیح کہا ہے۔