کتاب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت سپہ سالار - صفحہ 279
تم اس بات پر راضی نہیں کہ قیصر وکسریٰ دنیا کے مزے لوٹیں اور ہم آخرت کی سعادت‘‘[1]۔
[1] بخاری میں حضرت عائشہ کی روایت کی طرف اشارہ ہے۔ آپ فرماتی ہیں کہ دو دو ماہ گزر جاتے ہمارے گھر میں چولہا نہ جلتا اور فقط دو کالی چیز کھجور اور پانی پر گزر اوقات ہوتی تھی۔
[2] جنگ بدر احد کی طرف اشارہ ہے۔
[3] صلح حدیبیہ کی طرف اشارہ ہے۔
[4] جنگ حنین کا ایک منظر۔