کتاب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت سپہ سالار - صفحہ 130
ڈنمارک   4339   روس 1700 2500 6115000   رومانیہ 335706 80 350   سربیہ 45 152958    فرانس 1357800 537 201568   فن لینڈ   79047   کینیڈا   32412   ناروے   200   نیدرلینڈ   6500   نیوزی لینڈ   11625   ہندوستان   32121   ہنگری   147435   یوگو سلاویہ   305   یونان 5 1 17024    8528315 8543919 14942962    مندرجہ بالا اعداد وشمار عالمی معلومات مطبوعہ فیروز سنز سے انتہائی احتیاط سے اخذ کیے گئے ہیں۔ اس نقشہ سے مندرجہ ذیل نتائج اخذ ہوتے ہیں: (۱) پہلی جنگ متواتر ۴سال جاری رہی۔ اس میں ۱۴ممالک نے حصہ لیا۔ ۸۵ لاکھ سے زائد آدمی مارے گئے اور اتنے ہی ہلاک ہوئے۔اور مقتولین ڈیڑھ کروڑ تھے۔ عرصہ جنگ ڈیڑھ گنا، شریک ممالک دو گنا اور مقتولین ۲گنا ہے۔ (۲) دوسری عظیم متواتر چھ سال جاری رہی اس میں ۲۸ ممالک نے حصہ لیا اور مقتولین ڈیڑھ کروڑ تھے۔ عرصہ جنگ ڈیڑھ گناشریک ممالک دو گنا اور مقتولین بھی دو گنا تھے۔
[1] نوائے وقت ۱۰جولائی ۱۹۸۱ء