کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 83
کی نوید سنائی: جب اسرائیلیوں سے ابن مریم نے یہ فرمایا کہ آیا ہوں تمھارے پاس میں رب کا فرستادہ میں ہوں مژدہ رساں اس مرسلِ برحق کی آمد کا جو میرے بعد اس معمورے میں تشریف لائے گا کیا جائے گا وہ موسوم اسمِ پاکِ ’’احمد‘‘ سے