کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 50
ہوتی ہے۔
چنانچہ جب قوم نے حضرت صالح علیہ السلام کی دعوتِ توحید کو قبول کرنے سے انکار کیا تو فرمایاگیا:
کیا تھا کفر بے شک اپنے رب سے قومِ صالح نے
سنو! رکھے گئے وہ دُور یکسر رحمتِ حق سے
اور ان سب ظالموں کو آ دبایا ایک نعرے (دھاڑ) نے
وہ یوں اپنے گھروں میں صبح دم پائے گئے اوندھے
کہ جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں مسکن پذیر ان میں