کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 41
سے آغاز کرتے ہیں جن کا ذکرِ خیر اصطلاحًا تو نعت نہیں ہے لیکن ہے اسی قبیل کی شے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
[1]
ہماری سمت سے بھیجے ہوئے یہ سارے پیغمبر
فضیلت ہم نے ان میں بعض کو دی بعض کے اوپر[2]
[1] البقرۃ 253:2۔
[2] منظوم ترجمۂ قرآن از سیمابؔ اکبر آبادی۔