کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 240
’’تو نے وہ دین پیش کیا جو یقینا پوری دنیا کے ادیان میں بہترین دین ہے ۔ ‘‘ لَوْلَا الْمَلَامَۃُ أَوْ حِذَارُ مَسَبَّۃٍ لَوَجَدْتَّنِي سَمْحًا بِذَاکَ مُبِینَا ’’اگر ملامت کا خوف اورسُبکی کا اندیشہ نہ ہوتا تو اس دین کو قبول کر لینے میں تو یقینا مجھے برملا فراخ دل پاتا ۔‘‘ [1]
[1] المواھب اللدنیۃ : 223/1۔