کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 232
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
(الشہید:650ء)
فَیَاعَیْنِي ابْکِي وَلَا تَسْأَمِي
وَحُقَّ الْبُکَائُ عَلَی السَیِّدِ
’’اے میری آنکھ تو آنسو بہا اور نہ تھک ، اپنے سردار پر آنسو بہانا تو لازم آچکا ہے۔‘‘