کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 231
فَأَمْسٰی رَسُولُ اللّٰہِ قَدْ عَزَّزَ نَصْرُہُ
وَأَمْسٰی عِدَاہُ مِنْ قَتِیلٍ وَ شَارِدٖ
’’پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے غلبے والی نصرت بخشی اور ان کے دشمن مقتول ہوئے اور شکست کھا کے بھاگے۔‘‘[1]
[1] بلوغ الأدب للآلوسي : 271/2، وأخبار عمر علي الطنطاوي، ص: 308 و 331۔