کتاب: نعت گوئی اور اس کے آداب - صفحہ 18
اور کمپوزنگ سیکشن کے گل رحمن، خرم شہزاد اور وسیم احمدکیلانی نے اس کتاب کو حتمی تکمیل کے درجے تک پہنچایا ہے۔ اللہ رب العزت ان سب عزیزوں کو اپنے لطف و کرم سے شاداب رکھے!
خادم کتاب و سنت
عبدالمالک مجاہد
منیجنگ ڈائریکٹر دارالسلام الریاض، لاہور
جنوری 2009ء