کتاب: متنازع مسائل کے قرآنی فیصلے - صفحہ 5
اَوْکَالَّذِیْ مَرَّ عَلیٰ قَرْیَۃٍ وَّ ہِیَ خَاوِیَۃٌ عَلیٰ عُرُوْشِہَا قَالَ اَنّٰی یُحْیٖ ہٰذِہِ اللّٰهُ بَعْدَ مَوْتِہَا فَاَمَاتَہُ اللّٰهُ مِائَۃَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَہٗ قَالَ کَمْ لَبِثْتَ قَالَ لَبِثْتُ یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ قَالَ بَلْ لَّبِثْتَ مِائَۃَ عَامٍ فَانْظُرْ اِلیٰ طَعَامِکَ وَشَرَابِکَ لَمْ یَتَسَنَّہْ وَانْظُرْ اِلیٰ حِمَارِکَ وَلِنَجْعَلَکَ اٰیَۃً لِّلنَّاسِ وَانْظُرْ اِلَی الْعِظَامِ کَیْفَ نُنْشِزُہَا ثُمَّ نَکْسُوْہَا لَحْمًا فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَہٗ قَالَ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰهَ عَلیٰ کُلِّ شَئٍ قَدِیْرٌ (۲۵۹)
یا اس شخص کی مانند کہ جس کا گزر اس بستی پر ہوا جو چھت کے بل اوندھی پڑی ہوئی تھی ، وہ کہنے لگا اس کی موت کے بعد اللہ تعالی اسے کس طرح زندہ کرےگا؟٭تو اللہ تعالی نے اسے مار دیا سو سال کے لئے ، پھر اسے اٹھایا،پوچھا کتنی مدت تجھ پر گذری؟کہنے لگا ایک دن یا دن کا کچھ حصہ٭،فرمایا بلکہ تو سو سال تک رہا ، پھر اب تو اپنے کھانے پینے کو دیکھ کہ بالکل خراب نہیں ہوا اور اپنے گدھے کو بھی دیکھ، ہم تجھے لوگوں کے لئے ایک نشانی بناتے ہیں تو دیکھ کہ ہم ہڈیوں کو کس طرح اٹھاتے ہیں ، پھر ان پر گوشت چڑھاتے ہیں جب یہ سب ظاہر ہو چکا تو کہنے لگا میں جانتا ہوں کہ اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے ٭۔