کتاب: مختصر فقہ الصلاۃ نماز نبوی - صفحہ 92
الْیَدَیْنِ؟‘‘ ’’رفع یدین کا کیا مطلب ہے؟‘‘ تو انھوں نے فرمایا: ’’تَعْظِیْمُ اللّٰہِ وَإِتِّبَاعُ سُنَّۃِ نَبِیِّہٖ‘‘[1] ’’اللہ تعالیٰ کی عظمت کا اظہار اوراس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع و اطاعت!‘‘
[1] نیل الأوطار (۱/ ۲/ ۱۷۹)