کتاب: مختصر فقہ الصلاۃ نماز نبوی - صفحہ 431
نے کہا کہ ہم تو بنی قریظہ تک پہنچنے سے پہلے نماز نہیں پڑھیں گے اور بعض دیگر نے کہا کہ پڑھ لیتے ہیں، کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہم سے ایسا کوئی ارادہ یا مطالبہ نہیں تھا۔ پھر بعد میں یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گوش گزار کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں میں سے کسی پر سختی نہیں فرمائی۔[1] ===
[1] صحیح البخاري (۲/ ۴۳۱۔ و ۸/ ۱۹۹) صحیح مسلم (۳/ ۶/ ۱۲۵) نیل الأوطار (۲/ ۳/ ۳۲۳) [2] صحیح البخاري (۲/ ۷۲، ۴۳۴) الفتح الرباني (۲/ ۳۰۹) [3] صحیح البخاري مع الفتح (۲/ ۴۳۶)