کتاب: مختصر فقہ الصلاۃ نماز نبوی - صفحہ 142
10- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ۔ (کتاب القراء ۃ، سنن کبریٰ) 11- حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ ۔ (جزء القراء ۃ، کتاب القراء ۃ، مصنف عبدالرزاق) 12 حضرت حمّاد، استاذِ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ۔ (جزء القراء ۃ، إمام بخاري) 13 امام مکحول رحمہ اللہ ۔ (أبي داود، سنن کبریٰ و کتاب القراء ۃ بیہقي) 14 حضرت حسن بصری رحمہ اللہ ۔ (سنن کبریٰ، کتاب القراء ۃ، مصنف عبدالرزاق، ابن أبي شیبۃ) 15 حضرت عروہ بن زبیر رحمہ اللہ ۔ (موطأ إمام مالک، جزء القراء ۃ، کتاب القراء ۃ، عبدالرزاق) 16 امام مجاہد رحمہ اللہ ۔ (جزء القراء ۃ، إمام بخاري) 17 امام قاسم رحمہ اللہ بن محمد بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ۔ (جزء القراء ۃ، کتاب القراء ۃ، سنن کبریٰ) 18 امام زہری رحمہ اللہ ۔ (مصنف عبدالرزاق) 19 امام سعید بن مسیب رحمہ اللہ ۔ (جزء القراء ۃ، مصنف ابن أبي شیبۃ) 20 امام اوزاعی رحمہ اللہ ۔ (کتاب القراء ۃ، معالم السنن، محلٰی ابن حزم، شرح السنۃ) 21 اور امام عطاء، استاذِ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ۔ (جزء القراء ۃ، کتاب القراء ۃ، عبدالرزاق) جیسے کبار اہلِ علم بھی قائلینِ فاتحہ سے ہیں۔[1]