کتاب: مختصر فقہ الصلاۃ نماز نبوی - صفحہ 137
27 علامہ ابن ہمام شارح ہدایہ۔ (شرح ہدایہ، ص: ۱۳۷، وتوضیح الکلام مولانا إرشاد الحق أثري: ۱/ ۵۸۔ تحقیق الکلام مبارک پوری، ص: ۵) 28 حضرت مجدّد الف ثانی شیخ احمد سرہندی۔ (فتاویٰ اولیائے کرام، ص: ۴۳، تاریخ دعوت و عزیمت، ندوی: ۴/ ۱۷۴) 29 شیخ محمد عابد سندھی حنفی۔ (المواہب اللطیفۃ شرح مسند الإمام أبي حنیفۃ بحوالہ التوضیح للأثري: ۱/ ۳۱) 30 شاہ شمس الدین۔ (تقصار جیود الإحرار، ص: ۱۱۳ و فتاویٰ اولیائے کرام، ص: ۴۳) 30 شیخ محمد ارشد جونپوری۔ (نزہۃ الخواطر: ۸/ ۲۷۲) 31 شیخ محمد رشید عثمانی جونپوری۔ (النزھۃ: ۵/ ۳۶۹) 31 علامہ رشید احمد گنگوہی۔ (سبیل الرشاد بحوالہ فتاو یٰ اولیاء، ص: ۴۵) 32 مولانا ظفر احمد عثمانی۔ (ماہنامہ ’’فاران‘‘ شمارہ دسمبر ۱۹۶۰، التوضیح: ۱/ ۳۷) 33 مولانا قاسم نانوتوی۔ (بحوالہ التوضیح: ۱/ ۳۸) 34 پیرِ پیراں شیخ عبدالقادر جیلانی۔ (غنیۃ الطالبین مترجم اردو، ص: ۲۱۔ ۲۲) 35 امام حماد استادِ امام ابو حنیفہ۔ (جزء القراء ۃ إمام بخاري مع اردو ترجمہ، ص: ۳۵) [1] تبع تابعین، تابعین رحمہم اللہ اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے قائلینِ قراء ت: 1 تبع تابعینِ کرام رحمہم اللہ میں سے عبداللہ بن عون، ایوب سختیانی، ابو ثور، داود بن علی، اوزاعی اور لیث رحمہم اللہ امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے قائلین میں سے تھے۔[2]