کتاب: مختصر مسائل و احکام نمازِ جنازہ - صفحہ 6
اللہ تعالیٰ ہماری اس کتاب کو شرفِ قبول سے نوازے،اسے ہمارے لیے دنیا وآخرت کا توشہ بنائے،عزیزہ کو مزید توفیقِ خیر سے نوازے،تمام قارئین کو اس سے استفادے کو توفیق بخشے اور اس کی طباعت واشاعت میں دامے درمے قدمے سخنے کسی بھی طرح حصہ لینے والے تمام احباب کو جزاء خیر سے نوازے۔آمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
المحکمۃ الشرعیہ العامہ بالخبر ابوعدنان محمد منیر قمرنواب الدین
۱۳؍۱؍۱۴۲۷ھ ترجمان سپریم کورٹ،الخبر،
۱۲؍۲؍۲۰۰۶ء داعیہ متعاون مراکز دعوت وارشاد
الدمام،الخبر،الظہران(سعودی عرب)