کتاب: مکالمات نور پوری - صفحہ 95
آپ چلیں کتنا چلتے ہیں۔ باقی مسائل کی وضاحت اگلے خط میں کروں گا۔
میری تمام باتوں پر ٹھنڈے دل سے غور کرنا افہام و تفہیم سے مسائل حل ہوتے ہیں۔
آپ کا مخلص خادم
محمد صالح۔۔ ۔ ۔ کاشانہ بدر
محلہ بوہے والی کھوہی گرجا کھ