کتاب: مکالمات نور پوری - صفحہ 584
سوالات کے عدم جواز پیش کردہ دلائل میں کوئی خامی نکالتے۔
دُعا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو کتاب و سنت سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین!
ابن عبدالحق بقلمہ
13؍شعبان 1402ھ
سرفراز کا لونی جی ٹی روڈ گو جرانوالہ