کتاب: مکالمات نور پوری - صفحہ 53
راہ بھی آپ لیں وہ اس بات چیت کے موضوع سے ہٹ کر ہی ہوگی اور آپ کے تعاقب کی خاطر میرے لیے بھی اس راہ چلنا نا گزیر ہو گا۔ 20؍شعبان 1403ھ ابن عبدالحق بقلمہ سرفراز کالونی جی ٹی روڈ گوجرانوالہ