کتاب: مباحث فی علوم القرآن - صفحہ 102
۳۔ مکی اور مدنی آیات کی معرفت کے فوائد ذکر کریں ۔
۴۔ مکی سورتوں کے ضابطے اور ان کے موضوعاتی امتیازات بیان کریں ۔
۵۔ مدنی سورتوں کے ضابطے اور ان کے موضوعاتی امتیازات بیان کریں ۔
۶۔ علماء نے مکی اور مدنی آیات کی پہچان کے کتنے طریقے بیان کیے ہیں ؟
۷۔ مکی اور مدنی آیات کے فرق کے سلسلے میں اہل علم کی کتنی آراء ہیں ۔ اور ان میں سے راحج کون سی ہے؟