کتاب: معلم قرآن کی تعمیر شخصیت اور تربیت کے چند راہنما اصول - صفحہ 66
سے اس کی زندگی کا رشتہ قایم ہے۔‘‘ یاد رہے! کہ کوئی بھی معلم، تعلیمی قابلیت و صلاحیت کے بغیر اپنے طلبا میں موثر ثابت نہیں ہوسکتا، درست نہج پر دی جانے والی تعلیم سے طلبا اختتام تعلیم پر اپنے اساتذہ کے ہم پلہ ہو جاتے ہیں۔