کتاب: مقالاتِ اثریہ - صفحہ 473
یہ دس مثالیں، جنھیں محترم زبیر صاحب ہمارے موقف کے خلاف باور کرائے ہوئے ہیں، در اصل ہمارے ہی موقف کی مؤید ہیں۔ بلکہ یہ من وجہ ان کے خلاف ہیں، کیونکہ ان زیادات کو قرائن کی بنا پر قبول کیا گیا ہے۔ مطلق طور پر نہیں۔