کتاب: مقالاتِ اثریہ - صفحہ 400
9. امام بیہقی رحمہ اللہ ۔ کتاب القراء ۃ (ص: ۱۳۱، رقم ۳۱۱، ۳۱۲) السنن الکبری (۲/ ۱۵۶) بلکہ امام بیہقی رحمہ اللہ نے اس زیادت کے غلط ہونے پر محدثین متقدمین کا اجماع نقل کیا ہے۔ معرفۃ السنن والآثار للبیھقي (۲/ ۴۶) 10 حافظ ابن عدی رحمہ اللہ نے الکامل (۶/ ۲۲۳۲) میں اس کی نکارت۔ 11. امام تمام الرازی رحمہ اللہ نے الفوائد (۲/ ۵۔۶، رقم: ۹۷۲) میں تفرد۔ 12. امام ابن الملقن رحمہ اللہ نے البدر المنیر (۴/ ۴۸۲) میں اس کے ضعف کی طرف اشارہ کیا ہے۔ بلکہ امام ابن الملقن فرماتے ہیں: ’’قال جمھور الحفاظ: قولہ ((وإذا قرأ فأنصتوا)) لیست صحیحۃ عن رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم‘‘ ’’کہ جمہور حفاظ (محدثین) کا یہ فیصلہ ہے کہ ’’وإذا قرأ فأنصتوا‘‘ (کا جملہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔‘‘ 13. محدث عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ ۔ أبکار المنن (ص: ۱۶۱ ۔۱۶۲) 14. محدث حافظ گوندلوی رحمہ اللہ ۔ خیر الکلام (ص: ۴۳۲۔ ۴۳۴) 15. دکتور شیخ ربیع مدخلی، بین الإمامین: مسلم و الدارقطني: (ص: ۱۱۴۔ ۱۱۵) 16. استاذ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ ۔ توضیح الکلام (ص: ۷۲۳ ۔ ۷۴۳) 17. شیخ ابراہیم بن علی۔ محقق کتاب الأجوبۃ لأبي مسعود الدمشقي (ص: ۱۶۴) 18. شیخ ابو سفیان مصطفی باحو۔ الأحادیث المنتقدۃ في الصحیحین (۱۰/ ۱۳۶) 19 دکتور احمد بن محمد الخلیل۔ مستدرک التعلیل علی إرواء الغلیل (ص: ۱۹۹۔ ۲۰۱) 20. مولانا بشیر السہسوانی رحمہ اللہ ۔ البرھان العجاب (ص: ۱۰۱۔ ۱۰۶)