کتاب: مقالاتِ اثریہ - صفحہ 321
منصور۔ (۵۵). دکتور صلاح الدین علی۔(۵۶).اخی فی اللہ سید انور شاہ راشدی۔(۵۷).مولانا حافظ شاہد محمود۔(۵۸). مولانا ابراہیم بن بشیر الحسینوی وغیرہم۔ جن محدثین نے مدلسین کی معنعن احادیث کو صحیح قرار دیا ہے، ان کے نام ان اسماء پر مستزاد ہیں، ایک جھلک کے لیے شائقین ’’امام سفیان بن عیینہ‘‘ اور ’’امام زہری‘‘ کے عناوین ملاحظہ فرمائیں۔