کتاب: مقالاتِ اثریہ - صفحہ 118
66. شیخ طارق بن عوض اللہ: دیکھیں: المدخل إلی علم الحدیث (ص: ۸۰) بحوالہ: القول الحسن (۱۷۔۱۸) والإرشادات للشیخ طارق (ص: ۱۳۰) 67. شیخ ابراہیم بن الصدیق: دیکھیں: علم علل الحدیث من خلال کتاب بیان الوھم والإیھام (۲/ ۳۸۰۔۳۸۱، ۳۸۳) 68. شیخ محفوظ بن عبداللہ الترمسی: دیکھیں: منھج ذوی النظر شرح منظومۃ علم الأثر للسیوطي (ص: ۳۲) 69. دکتور حارث انصاری: دیکھیں : محاضرات في علوم الحدیث للدکتور حارث (ص: ۳۴) 70. استاذ العلماء حافظ محمد شریف حفظہ اللہ فیصل آبادی: راقم السطور کی متعدد مجالس میں ان سے حسن لغیرہ کی بابت گفتگو ہوئی ہے۔ 71. دکتور حسین آیت سعید: دیکھیں: دراسۃ: کتاب بیان الوھم والإیھام الواقعین في کتاب الأحکام لابن القطان (۱/ ۲۴۷ ۔۲۴۸) 72. دکتور مرتضیٰ زین احمد: دیکھیں: مناھج المحدثین في تقویۃ الأحادیث الحسنۃ والضعیفۃ۔ 73. دکتور محمد مصطفی اعظمی: دیکھیں: تحقیق صحیح ابن خزیمۃ (۳/ ۳۵۰ حدیث: ۲۲۳۷) (۴/