کتاب: مومن کی نماز - صفحہ 26
أَنْتَ أَسْتَغْفِرُکَ وَأَتُوْبُ إِلَیْکَ ))[1] کہتا ہے تویہ ایک سفید کاغذ میں لکھا جاتاہے پھر اس پر مہر لگادی جاتی ہے جو قیامت تک نہیں ٹوٹے گی (یعنی قیامت تک یہ نیکی محفوظ رہے گی۔) نوٹ: چونکہ نماز کے لیے پاکیزگی چونکہ ضروری ہے لہٰذا مناسب ہے کہ غسل کا نبوی طریقہ لکھا جائے۔ 
[1] صحیح الجامع : 6170والصحیحۃ : 2333۔ النسائی فی الیوم و للیلۃ : 81