کتاب: مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ - صفحہ 92
میں فارض ہو چکی ہیں۔ اندرون شہر کے علاوہ بیرون شہر میں بھی جامعہ کی شاخیں قائم ہو چکی ہیں جن کی تعداد تقریباً 12ہے۔ نظام امتحان مدرسہ ھذا کا باقاعدہ تحریری امتحان سال میں دو دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور بیرونی اساتذہ ہی اعلیٰ درجوں کا امتحان لیتے ہیں۔ چنانچہ 1988ء اور 1989ء کے لیےشیخ الحدیث مولانا محمد اعظم صاحب اور فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرحمٰن مدنی ممتحنین تھے۔ [1]
[1] ۔ مجلّہ والضحی رمضان 1409ھ