کتاب: مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ - صفحہ 22
باب اول:
خاندان کا اجمالی تعارف،حضرت سلفی رحمہ اللہ کی ولادت باسعادت،تعلیم وتربیت کے مراحل،وزیرآباد،دہلی،امرتسر اور سیالکوٹ میں حصولِ علم،گوجرانوالہ میں تقرر،قومی و جماعتی خدمات کا خاکہ،آپ کا سوانحی مکتوب،عام معمولات زندگی،حضرت کے عادات و خصائل،بیماری اور وفات۔