کتاب: حضرت مولانا داؤد غزنوی رحمۃ اللہ علیہ - صفحہ 462
کھیاڑہ کلاں ضلع شیخو پورہ، حافظ خلیل الرحمٰن خطیب ننکانہ صاحب ضلع شیخو پورہ، مولانا نذیر احمد خطیب بنی پور پیراں ضلع شیخو پورہ، مولانا محمد حنیف قصوری مبلغ جماعت اہل حدیث قصور، مولانا عبدالمجید خطیب شیخو پورہ، مولانا بشیر احمد خطیب پتوکی ضلع لاہور، مولانا حاکم علی ٹیچر اسلامیہ ہائی سکول مصری شاہ لاہور، مولانا علی اصغر ٹیچر کوٹ رادھا کشن ضلع لاہور، مولانا محمد یونس اثری مہتمم دارالعلوم محمدیہ مظفر آباد آزاد کشمیر، مولانا محمد رفیق قصوری سکول ٹیچر قصور مولانا عبدالرحمٰن لدھیانوی خطیب راج گڑھ لاہور، حافظ محمد یوسف کراچوی خطیب دھرمپورہ لاہور، مولانا محمد عبداللہ اوکاڑوی اوکاڑہ، قاری عبدالواحد خطیب لائل پور، قاری محمد صدیق سکول ٹیچر ساہیوال، مولانا محمد حسین لدھیانوی خطیب ملک پور لاہور، مولانا عبدالرشید لدھیانوی سکول ٹیچر بورے والا ضلع ملتان، قاری عبدالحفیظ خطیب کھڈیاں ضلع لاہور، مولانا منصور احمد تاجر کتب لاہور، مولانا بشیر احمد مدرس ماموں کانجن ضلع لائل پور، مولانا مصطفیٰ شمعون سکول ٹیچر ساہیوال، قاری ثناء اللہ چوہان، مدرس جامعہ خضریٰ سمن آباد لاہور، مولانا محمد صدیق خطیب بادامی باغ لاہور، مولانا بشیر احمد سکول ٹیچر کوٹ رادھا کشن ضلع لاہور، مولانا محمد سرور خطیب کمہار پورہ لاہور، مولانا عبدالمجید خطیب مسجد فردوس دھرم پورہ لاہور، مولانا محمد رفیق مدرس گرجاکھ ضلع گوجرانوالہ، مولانا محمد سعید سکول ٹیچر قصور، مولانا ظہور احمد سکول ٹیچر بھائی پھیرو لاہور، حافظ محمد اسحاق مدرس پتوکی ضلع لاہور، مولانا محمد لقمان – دارالعلوم کی سفارت کا کام آج کل انجام دے رہے ہیں۔ حافظ محمد زاہد سیکرٹری دفتر دار العلوم کی حیثیت سے چار سوال تک دارالعلوم کی خدمت کرتے رہے ہیں۔ جن حضرات نے اس درسگاہ سے فیض حاصل کیا ہے، انہیں اس درسگاہ سے ایک ذہنی تعلق اور ایک روحانی رابطہ محسوس کرنا چاہیے اور اس کی ترقی اور فروغ کے لیے کوشاں رہنا چاہیے۔ وَآخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰي سَيِّدُ الْمُرْسَلِيْن