کتاب: محدث شمارہ 9 - صفحہ 42
امام موصوف نے متجد دین کے اس فتنہ کی سرکوبی کے لئے پرزور دلائل سے جس طرح اس مسئلہ پر اپنی مذکورہ بالا تصنیف میں بحث کی ہے وہ ایک شاہکار ہے، یہ کتاب ’’السنۃ‘‘ پہلی دفعہ سعودی حکومت نے زیور طبع سے آراستہ کی ہے اور علماء اور شائقین علم میں مفت تقسیم کی ہے (ترجمہ قریبی اشاعتوں میں قسط وار شائع کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ) (ادارہ)