کتاب: محدث شمارہ 9 - صفحہ 10
حدیث لا نکاح الا بولی کے علاوہ دیگر احادیث جو ولی کی بغیر نکاح نہ ہونے پر دال، اور مذکورہ بالا حدیث کی مؤید ہیں ملاحظہ ہوں :
عن عائشۃ ان رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم قال ایما امرأۃ نکحت بغیر اذن ولیھا فنکاحھا باطل فنکاحھا باطل فنکاحھا باطل فان دخل بھا فلھا المھر بما استحل من فوجھا فان اشتجروا فالسلطان ولی من لا ولی لہ رواہ احمد والترمذی وابو داود وابن ماجۃ والدارمی (مشکوٰۃ ص ۲۷۱)