کتاب: محدث شمارہ 7 - صفحہ 5
13. (حاجی) خادم الاسلام محمد امین (خلیفہ حاجی ترنگ زئی، المجاہد آباد پشاور صوبہ سرحد)
14. (قاضی) عبد الصمد سربازی (قاضی قلات، بلوچستان)
15. (مولانا) اطہر علی (صدر عامل جمعیۃ علمائے اسلام مشرقی پاکستان)
16. (مولانا)ابو جعفر محمد صالح (امیر جمعیت حزب اللہ مشرقی پاکستان)
17. (مولانا)راغب احسن (نائب صدر جمعیۃ علمائے اسلام مشرقی پاکستان)
18. (مولانا)محمد حبیب الرحمن (نائب صدر جمعیۃ المدرسین، سر سینہ شریف مشرقی پاکستان)
19. (مولانا)محمد علی جالندھری (مجلس احرار اسلام پاکستان)
20. (مولانا)داؤد غزنوی (صدر جمعیۃ اہل حدیث مغربی پاکستان)
21. (مفتی حافظ) کفایت حسین مجتہد (ادارہ عالیہ تحفظ حقوق شیعہ پاکستان لاہور)
22. (مولانا) محمد اسماعیل (ناظمِ جمعیۃ اہل حدیث پاکستان، گوجرانوالہ)
23. (مولانا) حبیب اللہ (جامعہ دینیہ دار الہدیٰ ٹیڑی، خیر پور)
24. (مولانا) محمد صادق (مہتمم مدرسہ مظہر العلوم، کھڈہ، کراچی)
25. پروفیسر عبد الخالق (رکن بورڈ آف تعلیمات اسلام، مجلس دستور ساز پاکستان)
26. (مولانا) شمس الحق فرید پوری (صدر مہتمم مدرسہ اشرف العلوم ڈھاکہ)
27. (مفتی) محمد صاحبداد عفی عنہ (سندھ مدرسۃ الاسلام، کراچی)
28. (مولانا)محمد ظفر احمد انصاری (سیکرٹری بورڈ آف تعلیمات اسلام مجلس دستور ساز پاکستان)
29. (پیر صاحب) محمد ہاشم محوی (ٹنڈو سائیں داد، سندھ)
30. (مولانا شمس الحق افغانی (سابق وزیر معارف، ریاست قلات)
دستور اسلامی کے لئے علماءِ کرام کے متفقہ بائیس نکات: