کتاب: محدث شمارہ 4 - صفحہ 21
امتزاج، ان سب کا خصوصی التزام کیا ہے۔ 4)حضرت الشیخ نے ان تمام خوبیوں کو اپنی شرح میں ایسے انداز سے سمو دیا ہے کہ ان تمام خدشات اور اعتراضات سے اپنا دامن بچا لیا ہے جو شروح سابقہ پر وارد ہو سکتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1)مشکوٰۃ کے متن کی تصحیح کا خاصا اہتمام کیا گیا ہے۔ 2)احادیث کا شمار دے کر شرح میں بھی نمبر دے دیئے گئے ہیں تاکہ تلاش میں آسای رہے۔ 3)ہر حدیث کی تخریج کر دی گئی ہے کہ یہ روایت کس کس کتاب میں آئی ہے اور اس کی استنادی حیثیت کیا ہے۔ 4)شرح کے مطالب کی فہرست دے دی گئی ہے تاکہ ایک ہی نظر میں شرح کے مباحث کا اندازہ ہو سکے۔ 5)آخر میں حروفِ تہجی کے اعتبار سے صحابہ رضی اللہ عنہم اور احادیث کا انڈکس لگا دیا گیا ہے تاکہ حدیث کے کسی ٹکڑے کے یاد ہونے سے روایت فوری طور پر تلاش ہو سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب تقریباً آٹھ جلدوں میں مکمل ہو گی۔ جلد اوّل تیار ہے۔ ٭ آرٹ پیپر ٭ خوبصورت ٹائپ ٭ دیدہ زیب سنہری چرمی جلد ٭ قیمت تیس (۳۰) روپے آج ہی اپنے آرڈر سے مطلع فرمائیے۔۔۔۔۔۔ مکتبۃ المعارف العلمیۃ۔ شیش محل روڈ۔ لاہور نمبر ۲