کتاب: محدث شمارہ 4 - صفحہ 20
محدثِ ہند، عالمِ جلیل، حضرت الشیخ عبد الحق محدث دہلوی قدس سرہٗ
کی
ایک نایاب، عمدہ اور غیر مطبوعہ عربی شرح
لمعاتُ التنقیح
فی شرح
مشکوٰۃ المصابیح
حضرت الشیخ کی اس شرح کی حدیث کی اکثر متداول کتب میں اکثر حوالے ملتے ہیں لیکن یہ شرح مکمل طور سے آج تک طبع نہیں ہو سکی۔ بحمد اللہ اس کی پہلی جلد درج ذیل خوبیوں کو سمیٹے ہوئے زیورِ طبع سے آراستہ ہو کر اہلِ علم کے لئے تیار ہے۔
1)یہ ایک ایسی شرح ہے جو تمام سابقہ شروح کا لب لباب ہے۔
2)اس شرح میں متن کی ہر حدیث پر حسب مقام اجمالی یا تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔
3)شارح العلام نے گراں قدر فوائد، عجب ترنکات، نرالی تحقیقات، باریک ترین دقائق، لغات کی تشریح، ترکیبات نحویہ کی توضیح، دلال عقلیہ و نقلیہ کی مفصل بحث، روایتی و درایتی تحقیق کا انوکھا