کتاب: محدث شمارہ 364 - صفحہ 114
عبدالرؤف ظفر،ڈاکٹر اہل حدیث اور فتویٰ نویسی؛ قیام پاکستان کے بعد مئی۱۲ ۴۹۔۷۱
محمدیوسف انور، مولانا تحریک ختم نبوت اور علماے اہل حدیث ستمبر۱۲ ۹۲۔۹۷
محمدیوسف انور،مولانا ختم نبوت کی تحریکیں اور اہل حدیث دسمبر۱۳ ۸۰۔۸۵
یادِ رفتگان
اُختِ عبدالواسع مولاناابوالبرکات مدراسی رحمہ اللہ جنوری۱۲ ۹۳۔۹۷
عبدالجبار سلفی، مولانا مولانا معین الدین لکھوی رحمہ اللہ جنوری۱۲ ۹۸۔۹۰
عبدالجبار سلفی،مولانا آہ! شیخ الحدیث مولانا عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ مارچ۱۲ ۱۰۶۔۱۱۲
سعیدمجتبیٰ سعیدی مفکرِاسلام ڈاکٹر عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ مئی۱۲ ۷۶۔۷۸
حسن مدنی،ڈاکٹر حافظ مولانا عبدالرشید اظہر؛کچھ یادیں کچھ باتیں! مئی۱۲ ۷۹۔۸۹
اُمّ عبدالربّ سلفی آہ! اُستاذی مولاناعبدالرشیداظہر مئی۱۲ ۹۰۔۱۰۹
عبدالقدوس سلفی حافظ عبدالرشید اظہر مئی۱۲ ۱۰۹۔۱۱۱
عبدالعزیز العتیق حافظ عبد الرشید اظہر کے بارے عربی تعزیتی قصیدہ مئی۱۲ ۱۱۲
خالدسیال علامہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر؛جوکبھی بھلائے نہ جاسکیں گے مئی۱۲ ۱۱۳۔۱۲۶
اسحٰق زاہد، ڈاکٹر حافظ مولانا ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کی ناگہانی وفات مئی۱۲ ۱۲۷۔۱۲۸
محمدرمضان یوسف سلفی باباے تبلیغ مولانا عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ ستمبر۱۲ ۹۸۔۱۱۲
صلاح الدین یوسف،حافظ حاجی شیخ ظہور الٰہی ایک قابل اتباع نمونہ ستمبر۱۳ ۸۵۔۱۰۵
محمدیوسف انور،مولانا چند بھولی بسری یادیں ستمبر۱۳ ۱۰۶۔۱۱۱
ابوعبداللہ جابر دامانوی علامہ حافظ زبیر علی زئی دسمبر۱۳ ۸۶۔۹۸
رپوتاژ،مکاتیب وتبصرے
ارشاد الحق اثری،تنویر بٹ محمد عطاء اللہ صدیقی کی وفات پرتعزیتی خطوط جنوری۱۲ ۹۱۔۹۲
ادارہ مدیر اعلیٰ کا سعودی عالمی کانفرنس میں ''سلفیت'' کےموضوع پر خطاب جنوری۱۲ ۱۰۸
محمدشفیق،کوکب محدث کا یک سالہ اشاریہ جنوری ۱۱ء تا دسمبر۱۱ء جنوری۱۲ ۱۰۹۔۱۱۲
صلاح الدین یوسف،حافظ 'مسئلہ تکفیر وخروج ' پر تبصرہ جولائی۱۲ ۱۱۰۔۱۱۱
عبدالستار،عبدالعزیز 'تکفیر وخروج اور عبدالرشید اظہر ' کے مضامین پر تبصرہ جولائی۱۲ ۱۱۱۔۱۱۲
ثریا علوی، پروفیسر کتاب 'لغاتِ قرآن اور عورت کی شخصیت' پر ایک نظر نومبر۱۲ ۱۰۵۔۱۱۲
آصف،طارق،خضر جامعہ لاہورالاسلامیہ میں ہونیوالے خطابات کا خلاصہ ستمبر۱۳ ۱۱۲۔۱۳۰