کتاب: محدث شمارہ 353 - صفحہ 19
المکتبۃ الرحمانیۃ
اساتذہ محققین اور اعلیٰ تعلیم کے طلبہ کی علمی ضروریات کا اہم مرکز و مرجع
خصوصیات
٭ ہمہ نوعیت کے موضوع پر 45 ہزار علمی و دینی کتابیں
٭ بین الاقوامی ڈی ڈی سی لائبریری سکیم کے تحت مرتب شدہ
٭ کارڈ کیٹلاگ کے ذریعے کتب تک آسانی رسائی
٭ پاکستان میں 900 دینی رسائل و جرائد کے شماروں کا سب سے بڑا مرکز
٭ فاضل شخصیات اور ماہر لائبریرین کے ذریعے موضوع تک رہنمائی
٭ قدیم و جدید تحقیقات کے حامل جدید ایڈیشن
٭ عرب ممالک سے شائع ہونے والی نئی کتب کا مرکز
٭ فوٹو کاپی کروانے کی سہولت و مسجد کا انتظام
٭ پرسکون محل وقوع اور تعلیمی اداروں کے سنگم میں