کتاب: محدث شمارہ 341 - صفحہ 128
اب تو حال اَحوال بقولِ شاعر کچھ اس طرح ہے ۔ ع ایک ایک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے…ہائے کیا لوگ میرے حلقۂ احباب میں تھے دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی دینی ملّی خدمات و حسنات کا اجرعظیم عطا فرماتے ہوئے اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین!(مولانا محمد یوسف انور)