کتاب: محدث شمارہ 337 - صفحہ 13
10.(مولانامفتی) محمد حسن (مہتمم مدرسہ اشرفیہ، نیلاگنبد، لاہور)
11.(پیر صاحب) محمدامین الحسنات (مانکی شریف، سرحد)
12.(مولانا)محمد یوسف بنوری (شیخ التفسیر، دارالعلوم الاسلامیہ ، اشرف آباد ، سندھ)
13.(حاجی) خادم الاسلام محمد امین (خلیفہ حاجی ترنگ زئی، المجاہد آباد، پشاور صوبہ سرحد)
14. (قاضی) عبدالصمد سربازی (قاضی قلات، بلوچستان)
15.(مولانا) اطہر علی (صدر عامل جمعیۃ علماے اسلام ،مشرقی پاکستان)
16.(مولانا) ابوجعفر محمد صالح (امیرجمعیت حزب اللہ، مشرقی پاکستان)
17.(مولانا) راغب احسن (نائب صدر جمعیۃ العلماء اسلام، مشرقی پاکستان)
18.(مولانا)محمد حبیب الرحمن (نائب صدر جمعیۃ المدرسین، سرسینہ شریف،مشرقی پاکستان)
19.(مولانا) محمد علی جالندھری (مجلس احرارِ اسلام پاکستان)
20.(مولانا) داؤد غزنوی (صدر جمعیۃ اہلحدیث، مغربی پاکستان)
21.(مفتی) جعفر حسین مجتہد (رکن بورڈ آف تعلیمات اسلام، مجلس دستور ساز پاکستان)
22.(مفتی حافظ) کفایت حسین مجتہد (ادارہ عالیہ تحفظ ِحقوقِ شیعہ پاکستان لاہور)
23.(مولانا) محمد اسماعیل سلفی (ناظم جمعیت اہلحدیث پاکستان گوجرانوالہ)
24.(مولانا) حبیب اللہ (جامعہ دینیہ دارالہدیٰ، ٹیڑھی، خیرپور میر)
25.(مولانا) احمد علی (امیر انجمن خدام الدین، شیرانوالہ دروازہ، لاہور)
26.(مولانا) محمد صادق (مہتمم مدرسہ مظہر العلوم، کھڈہ، کراچی)
27.(پروفیسر) عبدالخالق (رکن بورڈ آف تعلیماتِ اسلام، مجلس دستور ساز پاکستان)
28.(مولانا) شمس الحق فریدپوری (صدر مہتمم مدرسہ اشرف العلوم، ڈھاکہ)
29.(مفتی) محمد صاحبداد عفی عنہ (سندھ مدرسۃ الاسلام، کراچی)
30.(مولانا) محمد ظفر احمدانصاری (سیکرٹری بورڈ آف تعلیمات اسلام، مجلس دستورساز پاکستان)
31.(پیرصاحب) محمد ہاشم مجددی (ٹنڈو سائیں داد، سندھ